آئی جی پنجاب انعام غنی نے خوشاب میں 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سرگودھا سے رپورٹ طلب کر لی ۔آئی جی پنجاب نے حکم دیا کہ گرفتار ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔
٭٭٭٭٭