صحت

کورونا کیسز میں نمایاں کمی سامنے آنے لگی، ایک ہفتے میں مثبت کیسز کی شرح میں 50 فیصد تک کمی

Written by Peerzada M Mohin

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی سامنے آنے لگی،گزشتہ ایک ہفتے میں مثبت کیسز کی شرح میں 50 فیصد تک کمی واقع ہوئی ۔ ڈی ایچ او کے مطابق ہفتہ وار مثبت شرح گزشتہ ہفتے 5.94 فیصد سے مزید کم ہوکر 2.46 فیصد تک رہ گئی، ایک ہفتے کے دوران ہفتہ وار شرح میں تقریبا 3.5 فیصد تک کمی ہوئی، اسلام آباد میں ایک ہی روز میں 18 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی،اسلام آباد کو فرنٹ لائنرز پر فخر ہے، ویکسین لگوائیں اور ایس او پیز فالو کریں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: