انٹرٹینمنٹ

امریکا، کورونا پابندیوں میں نرمی، تھیٹرز کی رونقیں بحال

Written by Peerzada M Mohin

امریکا میں کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد تھیٹرز کی رونقیں بحال ہونے لگیں ۔نارتھ امریکن باکس آفس پر خوف اور دہشت سے بھر پور فلم ‘ایکوائٹ پلیس پارٹ ٹو’ نے ریکارڈ بزنس کیا ہے۔فلم ‘ایکوائٹ پلیس پارٹ ٹو’ 9 ارب روپے سیزائد کما کر اب تک سب سے آگے ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: