پاکستان

کوئٹہ میں نجی اور سرکاری اسکول منگل سے کھلیں گے

Written by Peerzada M Mohin

کوئٹہ میں نجی اور سرکاری اسکول منگل سے کھلیں گے۔ سیکرٹری تعلیم شیر خان بازئی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق این سی او سی کی ہدایت پر عملدآمد کرتے ہوئے کوئٹہ میں کورونا وائرس کے پھیلائو کی شرح میں کمی آنے کے بعد نجی اور سرکاری اسکول منگل سے کھلیں گے اسکولوں میں کورونا وائر س سے بچائو کی احتیاطی تدابیر پر بھی عملدآمد کیا جائیگا۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: