دلچسپ خبریں

پی آئی اے کا ائیر سفاری شروع کرنے کا فیصلہ

Written by Peerzada M Mohin

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے ائیر سفاری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ائیرسفاری اسلام آباد سے اسکردو کے لئے آپریٹ کی جائے گی۔پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق ائیرسفاری سے متعلق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور آئندہ چندروز میں ائیرسفاری کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ائیرسفاری سے دنیا کی بلندترین چوٹیاں دیکھنے کو ملیں گی جبکہ ائیرسفاری سے ملک میں سیاحت کوبھی فروغ حاصل ہوگا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: