معروف پاکستانی گلوکار عمیر جسوال نے اپنی اہلیہ اداکارہ ثناجاوید کے گلاسز پہنے ایک نئی سیلفی شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے اہلیہ کے ہی گلاسز پہن رکھے ہیں۔عمیر جسوال نے مداحوں کو بتایا کہ انہیں اپنی بیوی کے گلاسز چوری کرنا اچھا لگتا ہے۔گلوکار عمیر جسوال نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ ثنا جاوید کے ساتھ ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی ہے، اس تصویر میں دونوں بہت خوش نظر آرہے ہیں۔عمیر جسوال نیسیلفی شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘بیوی کے گلاسز چوری کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔’گلوکار کی اس پوسٹ پر ادکارہ ثنا جاوید نے ہنستے ہوئے کمنٹس میں لکھا کہ’بس گمانا نہیں’۔
٭٭٭٭٭