باپ بیٹا نے محنت کش کی کھویا بنانے والی بھٹی کو آگ لگا دی تفصیلات کے مطابق ساھیوال کے نواحی قصبہ نورے والا میں باپ بیٹا نے محنت کش امجد کی کھویا بنانے والی بھٹی کو اگ لگا دی،شعلوں کی بھڑک دور دور تک دکھای دی کھویا بنانے والا یونٹ چھوٹی مٹیریل مالیتی اڑھاء لاکھ روپے جل کر راکھ ھوگیا ملزمان شبیر اور اسکا بیٹا فیصل کے ساتھ امجد کی تلخ کلامی ھوی تھی اس رنج پر باپ بیٹانے کھویا بنانے والی بھٹی کو اگ لگا کر امجد کا تمام کاروبار تباہ کردیا پولیس تھانہ ترکھانوالہ نے امجد کی درخواست پر ملزمان باپ بیٹا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
٭٭٭٭٭