دنیا

امریکا کا بگرام ایئربیس 20 دنوں میں خالی کرنیکا فیصلہ

Written by Peerzada M Mohin

امریکا آئندہ 20 دن میں افغانستان کی بگرام ایئربیس افغان فورسز کے حوالے کرنا شروع کر دے گا۔ جس کی تصدیق امریکی عہدے دار نے کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بگرام ایئربیس امریکی اور نیٹو افواج کے زیر استعمال رہنے والا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے۔بگرام ایئربیس 1980 کی دہائی میں سابق سویت یونین نے تعمیر کی تھی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: