انٹرٹینمنٹ

فلم اسٹار نمی کی 13ویں برسی جمعرات کو منائی جائیگی

پاکستان کی فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین فلم ” دلہن ایک رات ” سے شہرت حاصل کرنے والی فلم کی ہیروئن اداکارہ نمی کی تیرھویں برسی آج جمعرات 3جون کو منائی جائے گی ان کی پہلی فلم 1975میں ریلیز ہوئی تھی دیگر فلموں میں ٹکراؤ، اج دیاں کڑیاں،ہم دونوں، بڑے میاں دیوانے ،نغمات کی رات اورلائسنس وغیرہ شامل ہیں فلم اسٹار نمی نے کتاب موت کا منظر پڑھنے کے بعد فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیارکرلی تھی وہ 3جون 2008کو اس دنیا سے رخصت ہوگئی تھیں،فلم اسٹار نمی کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی آج(جمعرات) ان کے بھائی آفتاب کی رہائش گاہ ہما بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن لاہورمیں ہوگی۔
٭٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: