انٹرٹینمنٹ

فلم کے ایک سین کیلئے حقیقت میں شراب نوشی کرنی پڑی، شرمن جوشی

Written by Peerzada M Mohin

بھارتی اداکار شرمن جوشی نے کہا ہے کہ فلم تھری ایڈیٹس کیلئے ایک منظر میں ہم نے شراب نوشی کرنے کے بعد پرفارمنس دی تھی۔ ایک انٹرویو میں شرمن جوی نے بتایا کہ یہ خطرناک آئیڈیا کسی اور کا نہیں بلکہ خود عامر خان نے دیا تھا۔ انھوں نے بتایا کہ تھری ایڈیٹس کے اس سین کے لیے عامر خان نے تجویز دی تھی کہ دونوں کرداروں کو اس سین میں شراب کے نشے میں شرابور ہونا ہے جس کے بعد وہ اسی حالت میں ایک اور کردار ڈاکٹر ویرو ساہاسترا بدھے (وائرس)کو کوستے ہوئے دکھائی دیں گے۔ شرمن جوشی نے بتایا کہ اس سین کیلئے میں اور عامر خان وقت پر پہنچ گئے، ہم نے شراب نوشی کی، لیکن آر مادھوان تھوڑی دیر سے پہنچے، لیکن انھوں نے بھی جلدی جلدی تھوڑی بہت شراب نوشی کی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: