انٹرٹینمنٹ

عمران عباس نے شہر کی افراتفری سے دور سکون تلاش کرلیا

Written by Peerzada M Mohin

مقبول ترین پاکستانی اداکار عمران عباس نیشہری زندگی کی ہلچل سے دور ذہنی سکون کو تلاش کرلیا۔ اداکار عمران عباس ان دنوں گلگت کی خوبصورت وادیوں کی سیر پر ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اصل ذہنی سکون قدرت کے قریب رہنے سے ملتا ہے۔اداکارنے انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں ، ان تصویروں میں اداکار گلگت کی خوبصورت وادیوں کے قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔عمران عباس نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شہری زندگی کی ہلچل سے دور قدرت کے قریب رہنے سے اصل ذہنی سکون ملتا ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: