انٹرٹینمنٹ

نور بخاری نے ہیر آئل کے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ کا سکرین شاٹ شیئر کردیا

Written by Peerzada M Mohin

شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنیوالی سابق اداکارہ نور بخاری نے اپنے ہیئر آئل کے آرڈر کیلئے فیک اکاؤنٹ کا استعمال کرنے والوں کو خبردار کردیا۔انہوں نے اپنے ہیر آئل کے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ کا ایک سکرین شوٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ میرا اکاؤنٹ نہیں ہے بلکہ ایک فیک اکاؤنٹ ہے۔نور بخاری نے ساتھ پیغام میں لکھا کہ یہ ہیئر آئل منگوانے کیلئے میرے اصل اکاؤنٹ پر میسج کریں۔سابق اداکارہ نے پیغام کیساتھ اپنے اصل اکاؤنٹ کو بھی مینشن کیا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: