انٹرٹینمنٹ

ہالی ووڈ فلم ”دی ڈیپ ہاؤس” کا ٹریلر جاری کردیاگیا

گھر کی تلاش میں نکلا جوڑا دوسرے ملک جاپہنچا،ہالی وڈ کی تجسس سے بھری فلم دی ڈیپ ہاؤس کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔آشیانے کی تلاش انہیں ایک اور ملک لے آتی ہے جہاں آکر بھی ان کی مشکل کم نہیں ہوتی۔ دلچسپ صورتحال تو اس وقت پیش آتی ہے جب زیر آب ان کو مل جاتا ہے گھر تو کئی راز عیاں ہوتے ہیں۔ تجسس سے بھری یہ فلم رواں ماہ ہی30 جون کو ریلیز کی جارہی ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: