ہالی وڈ کامیڈین اسنیپ ڈوگ کی نئی فلم ڈومینو بیٹل آف دی بونز کا ٹریلر چاہنے والوں کے لیے جاری کردیا گیا۔داستان گھومے گی ایک ایسے شخص کے گرد جو پوتے کے ساتھ مل کر لے رہا ہے ایک مقابلے میں حصہ تو دلچسپ واقعات کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔ کس کی ہوگی جیت اور کون جائے گا ہار اس کا علم ہوگا۔ گیارہ جون کو جب یہ فلم ریلیز کی جائے گی۔
٭٭٭٭٭