انٹرٹینمنٹ

انڈیانا جونز کی شوٹنگ آسیب زدہ پرانے قلعے میں ہوگی

Written by Peerzada M Mohin

انڈیانا جونز کی نئی فلم کی شوٹنگ اگلے ہفتے شروع ہو گی، جو کہ ایک متجسس کرداروں پر مبنی فلم ہوگی جس کی شوٹنگ آسیب زدہ پرانے قلعے میں ہو گی۔فلم کی شوٹنگ برطانیہ کے نارتھ امبرلینڈ میں ہو گی۔ انڈیانا جونز نے کہا ہے کہ یہ ان کے لئے بڑا چیلنج ہے۔ وہ اس چیلنج کے لئے تیار ہیں۔ یہ برطانوی فلم انڈسٹری کے لئے ایک بڑی پروڈکشن اور بڑی خوشخبری ہے۔فلم بندی کیلئے آسیب زدہ پرانے قلعے کا انتخاب کیا گیا ہے۔ فلم میں غیر مرئی متجسس کردارں کا بھی رول شامل ہو گا۔فلم کی کہانی ایک خاتون کے گرد گھومتی ہے جس نے ماضی کے قصوں کے مطابق محبوب کی طرف سے بے وفائی پر خود کو دیوار سے گرا دیا تھا۔ اب وہ آسیب کی صورت میں قلعے میں گھومتی پھرتی ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: