جرم

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن نے لیہ میں مدرسے کے قاری کی بچے سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

Written by Peerzada M Mohin

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے لیہ میں مدرسے کے قاری کی بچے سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان کی ٹیم کوبچے اور اس کے خاندان سے فوری رابطہ کی ہدایت کردی ۔چیئرپرسن سارہ احمد کاکہناتھا کہ مدرسے میں 10 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔پولیس کی جانب سے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔ملزم کو بہت جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ زیادتی کا شکار بچے کو مکمل طبی اور قانونی مدد فراہم کی جائے گی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: