صحت

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 51 ہزار 478 رہ گئی

Written by Peerzada M Mohin

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 51 ہزار 478 رہ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اب تک 9 لاکھ 28 ہزار 588 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔مجموعی کیسز میں سے 92.2 فیصد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 21 ہزار 105 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،ملک میں اس وقت فعال کیسز کی تعداد 51 ہزار 478 ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: