صحت

ملک میں کورونا ویکسین کے 85 لاکھ 18 ہزار 924 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ، این سی اوسی

Written by Peerzada M Mohin

ملک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے 85 لاکھ 18 ہزار 924 ٹیکے لگائے جاچکے۔این سی او سی کے مطابق ملک میںگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 2 لاکھ 55 ہزار 121 افراد کو ٹیکے لگائے گئے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: