جرم

پولیس کانسٹیبل واش روم سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز بناتے شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

پنجاب پولیس
Written by Peerzada M Mohin

بہاولنگر میں کانسٹیبل واش روم کے روشن دان سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا رہا تھا کہ شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا شہریوں نے خوب درگت بناکر پولیس کے حوالے کردیا

بہاولنگر میں واش روم کے روشن دان سے پنجاب پولیس کا نسٹیبل خاتون کی نازیبا ویڈیو بنا رہا تھا کہ شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا شہریوں نے پکڑ کر کانسٹیبل کی درگت بناکر پولیس کے حوالے کر دیا واش روم کے روشن دان سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے کانسٹیبل کے خلاف ڈی پی او ظفر بزدار کا نوٹس ایس پی انوسٹی گیشن کو انکوائری کا حکم دے دیا،

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: