انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ سارہ ارشد نے بھی اپنی نئی البم پر کام شروع کر دیا

گلوکارہ سارہ ارشد نے بھی اپنی نئی البم پر کام شروع کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق سارہ ارشد نے اپنی بہن حمیر اارشد کے ویڈیو گانے کے بعدخود بھی اپنی نئی البم پر کام شروع کر دیا ہے جس کے آڈیو گانے مکمل کئے جارہے ہیں۔ ابتدائی طو رپر چھ گانوں کی ریکارڈنگ کی جائے گی اوران میں سے دو گانوں کی ویڈیو بھی بنائی جائے گی جس میں نامور ماڈلزپرفارم کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: