انٹرٹینمنٹ

نامور فیشن ڈیزائنر شہزاد چنداکی دوبارہ سے فیشن انڈسٹری میں واپسی

پاکستان کے نامور فیشن ڈیزائنر شہزاد چنداکی دوبارہ سے فیشن انڈسٹری میں واپسی ہو گئی ۔شہزادچنداان دنوں مایہ ملک،حنا راجپوت اور نزہت عرفان کے ساتھ مل کر اپنی نئی کولیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور توقع کی جارہی ہے اسے عید الاضحی سے قبل لانچ کر دیا جائے گا۔ شہزاد چندا نے بتایا کہ میں کافی عرصے سے منفر د کولیکشن کیلئے سوچ بچار کر رہا تھا اور اس کا آئیڈیا ملن کے بعداس کی تیاریوں میں مصروف ہوںاور مکمل ہوتے ہی اس کی پاکستان اور دبئی میں نمائش کی جائے گی ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: