انٹرٹینمنٹ

عینی طاہرہ وہاڑی روہی کیٹل فارم کی ویڈیو مکمل کرانے کے بعد واپس پہنچ گئیں

نامور گلوکارہ و اداکارہ عینی طاہرہ دیگر ٹک ٹاکرز کے ہمراہ وہاڑی روہی کیٹل فارم کی ویڈیو مکمل کرانے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عینی طاہرہ ٹک ٹاکرز علی قریشی، ثنا بٹ، سدرہ نور،فضا منیب او رمومنہ کے ہمراہ وہاڑی میں روہی کیٹل فارم کی ویڈیوشوٹ کیلئے گئی تھیں جہاں انہوںنے 18گھنٹے کی محنت کے بعد شوٹ مکمل کر الیا ۔یہ ویڈیو عید الاضحی سے قبل مختلف نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر کی جائے گی۔روہی کیٹل فارم میںقربانی کیلئے خوبصورت جانورپالے گئے ہیں ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: