پاکستان جرم

فیک نیوز کیخلاف سخت قانون سازی انتہائی اہم ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ فیک نیوز کیخلاف سخت قانون سازی انتہائی اہم ہے۔ چوہدری فواد حسین نے اپنے بیان میں کہاکہ فیک نیوز کیخلاف سخت قانون سازی انتہائی اہم ہے اور جو گروہ فیک نیوز کیخلاف قانون سازی کی مخالفت کرتے ہیں اور اس طرح کی حرکتوں کو اظہار آزادی کہتے ہیں ان کی ذہنی حالت اور توازن مشکوک ہے ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: