انٹرٹینمنٹ

ملک یعقوب نور کے والد کی رسم چہلم منگل کو ادا کی جائے گی

نامور پروڈیوسر ،ہدایتکار وو اداکارملک یعقوب نور کے والد بابا ملک نورزمان مرحوم کی رسم چہلم منگل کو ادا کی جائے گی ۔ رسم چہلم میں ملک کے معروف نعت خواں شرکت کریں گے۔ رسم چہلم میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کے بعد اجتماعی دعا کرائی جائے گی ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: