انٹرٹینمنٹ

نامور گلوکار نعیم الحسن عرف ببلو انتقال کر گئے

نامور گلوکار نعیم الحسن عرف ببلوانتقال کر گئے ۔گلوکار نعیم الحسن کا تعلق ملتان سے تھا اور انہوںنے پورے ملک میں اپنا نام کمایا۔شوبز شخصیات نے ان کے اچانک انتقال کی خبر پر دلی رنج و غم کااظہارکیا ہے ۔مرہوم نغمہ ساز گروپ کے اہم ممبر تھے ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: