انٹرٹینمنٹ

جاندار چیزوں میں انسان سب سے خطرناک ہے’ نعمان اعجاز

Written by Peerzada M Mohin

سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انسان کو دْنیا کی سب سے خطرناک جاندار شے قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارنے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ وہ کسی سے گفتگو کررہے ہیں،نعمان اعجاز نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ اس دْنیا میں تمام جاندار چیزوں میں انسان سب سے خطرناک ہے ،یہ انسان کسی کو نہیں بخشتے ہیں۔اس سے قبل نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہاتھاکہ دْنیا کے سارے جھوٹ ایک طرف اور یہ ”صورت سے کوئی فرق نہیں پڑتا” والا جھوٹ ایک طرف”،آج دنیا میں صورت دیکھ کرہی رشتے بنائے جاتے ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: