انٹرٹینمنٹ

شعیب ملک سے شادی، اداکارہ سونیا حسین نے ٹیلی فون پر چپ توڑ دی

Written by Peerzada M Mohin

پاکستان شوبز اندسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے اپنے ایک بیان میں اپنی شادی کے بارے بات ٹیلی فون پر کر تیھوے این این آئی کو بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ا?ل راو?نڈ شعیب ملک کی شادی کے بارے زیر گردش خبروں سے خاموشی توڑتے وضاحت کرتے سب بتا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سونیا حسین نے اپنے اور شعیب ملک سے متعلق شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی، حال ہی میں شعیب ملک اور اداکارہ سونیا نے ایک شو میں شرکت کی، اسی شو میں اداکارہ نے اس بات کی تردید بھی کی،شو کے میزبان اداکار احسن خان کو دلچسپ سوالات کے جوابات بھی دنوں نے دیے،سونیا خان نے شعیب ملک کے گھرا?کر ڈنر کرنے کی وجہ بھی بتائی۔اداکارہ نے اس حوالے سے مزیدانسٹاگرام سٹوری میں ایک طویل تحریر پوسٹ کی، ان کا کہناتھا کہ ‘جب شعیب ملک اْن کے گھر کھانے پر ا?ئے تھے تو اْن کی والدہ اس بات سے بے خبر تھیں کہ شعیب ملک شادی شدہ ہے، سونیا نے بتایا کہ اْن کی والدہ نے شعیب ملک کو پسند کر لیا تھا اور اْنہیں شعیب سے شادی کے لیے راضی بھی کرنے لگ گئی تھیں، اْن کی والدہ کا کہنا تھا کہ لڑکا بہت اچھا ہے۔’سونیا نے انسٹاگرام سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک سٹوری میں لکھا کہ وہ شرطیہ کہہ سکتی ہیں کہ ہم سب کی والدہ ہمارے اچھے دوستوں سے مل کر اپنا کوئی دلچسپ تبصرہ پیش کرتی ہوں گی،انہوں نے کہا کہ شو میں کی گئی میری بات کو اب توڑ مروذڑ کر پیش کیا جارہا ہے، اور بلاوجہ ہی ایک سنجیدہ خبر بنادیا گیا ہے۔سونیا نے انسٹاگرام سٹوری میں شعیب ملک کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اب بھی میرے بہترین دوست ہیں،عوام سے یہ درخواست بھی کہ سیاق و سباق سے ہٹ کر خبر بنانے سے گریز کیا جائے یہ لوگوں کی زندگی میں بدترین اثر ڈال سکتا ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: