انٹرٹینمنٹ

فیروز خان ٹرین حادثے سے متاثرہ خاندانوں کیلئے دعاگو

معروف پاکستانی اداکار فیروز خان گزشتہ روز سندھ کے شہر ڈہرکی کے قریب ہونے والے افسوسناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں متاثر ہونے والے خاندانوں کیلئے دعا گو ہیں۔اداکار فیروز خان نے اپنی انسٹا سٹوری پر اس افسوسناک ٹرین حادثے سے متعلق ایک خبر کا لنک شیئر کیا ہے۔فیروز خان نے اپنی سٹوری میں لکھا ہے کہ وہ حادثے سے متاثر ہونے والے خاندانوں کیلئے دعا گو ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: