انٹرٹینمنٹ

موسی خان کا نیا پراجیکٹ ”ترا نشہ ”جلد انٹرنیشنل پلیٹ فارم ہنگامہ میوزک سے ریلیز کیا جائیگا

فلمسٹار موسی خان کا نیا پراجیکٹ ”ترا نشہ ”بہت جلد انٹرنیشنل پلیٹ فارم ”ہنگامہ میوزک ”سے ریلیز کیا جائے گا ۔ ریولوشن فلمز کا نیو وڈیو گانا”ترا نشہ ” کوگلوکار حسن کیف نے گایا ہے جبکہ اس کا میوزک علی خان نے اورڈائریکشن موسی خان نے دی ہے ۔”ترا نشہ ”کا آوڈیو پہلے ہی تمام بڑے پلیٹ فارم کے آوڈیو ایپ پر موجود ہ ہے جن میں ایمازون میوزک، ساون، ایپل میوزک، ہنگامہ، دراز، بجا، سپوٹی فائے، ایمازون پرائم سمیت دیگر ایپس شامل ہیں۔” ترا نشہ ”ایک رومینٹک گاناہے جس کی وڈیو بہت ہی خوبصورت لوکیشنز پر پکچرائز کی گئی ہے ۔ موسی خان اس گیت کے ذریعے دو نئے چہرے بھی انڈسٹری میں متعارف کرارہے ہیںانٹرڈیوس ۔مشال جٹ ”ترا نشہ ”ویڈیو کی ہیروئن ہیں جو پہلی بار موسی خان کے ساتھ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہو رہی ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: