انٹرٹینمنٹ

پائل خان زیادہ معاوضہ ملنے کی وجہ سے لاہور کی بجائے چشتیاں میں پرفارم کریں گی

Written by Peerzada M Mohin

نامور اداکار ہ پائل خان کل ( جمعہ ) سے چشتیاںمیں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریںگی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ پائل خان نے ستارہ تھیٹر گجومتہ میںجمعہ کے دن سے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے کے لئے معاہدہ کیا تھا تاہم انہیں چشتیاں کے ایک پروڈیوسر نے بھی ڈرامے کی پیشکشکر دی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نے چشتیاں میں ڈرامہ کرنے کا ذیادہ معاوضہ ملنے پر لاہو رکا ڈرامہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: