پاکستان میں مقیم سکھ برادری کے لئے ایک اور اچھی خبرکرونا کی وجہ سے بند کئے گئے گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور کو سکھ یاتریوں اور سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا۔پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے گوردوارہ کرتار پور کو دوبارہ کھولنے پر حکومت پاکستان اور متروکہ وقف املاک بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہیبھارت کوبھی اب چاہئے کہ وہ اپنی طرف سے کرتار پور راہداری کو سکھ یاتریوں کے لئے کھول دے، سردار امیر سنگھ جنرل سیکرٹری پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی۔
٭٭٭٭٭٭