انٹرٹینمنٹ

سعودی عرب میں تیار پہلی اینی میٹڈ فلم الرحلتہ 17 جون کو پیش ہوگی

سعودی عرب کی پہلی فور ڈی ایکس ٹیکنالوجی سے آراستہ اینی میٹڈ فلم الرحلتہ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم اس سترہ جون کو سنیما گھروں میں سجائی جائے گی۔داستان ہوگی جنگجو نوجوان کی جو اپنی راہ میں حائل رکاوٹ کو دور کرتا جاتا ہے۔ اینی میٹڈ فلم کی خاصیت یہ ہے کہ یہ مکمل طور پر سعودی عرب میں جاپان کی مدد سے تیار کی گئی ہے جسے عربی میں ہی نہیں جاپانی زبان میں بھی ڈب کرکے پیش کیا جارہا ہے۔
٭٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: