ہالی وڈ ایکشن ہیرو جین کلوڈ ون ڈیم کی نئی فلم دی لاسٹ مرسینری کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ خفیہ ایجنٹ کا سابق اہلکار نکلا ہے بیٹے کو اْس الزام سے چھٹکارہ دلانے کے لیے جو سازش کے تحت اْس پر لگایا گیا۔مووی میں ایکشن اور ایڈونچر کا طوفان ہے جو ہر منظر میں برپا ہوگا۔ مافیا سے لڑائی میں کس کی ہوگی جیت اور کون جائے گا ہار اس کا علم تیس جولائی کو فلم کی نمائش کے بعد ہوگاـ
٭٭٭٭٭٭