کھیل

ٹیسٹ چیمپئن شپ بھارت جیتے گا، شعیب اختر کا دعویٰ

Written by Peerzada M Mohin

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بار آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ بھارت جیتے گاگزشتہ روز شعیب اختر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کیلئے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا۔سوال و جواب کے اس سیشن کے دوران ایک مداح نے شعیب اختر سے پوچھا کہ اس بار آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کون جیتے گا؟ شعیب اختر نے بھارت کی پہچان‘تاج محل’کی تصویر شیئر کی۔شعیب اختر نے تاج محل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس بار چیمپئن شپ جیتنے کے زیادہ امکانات بھارت کے ہیں۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: