پاکستان

روس نے 11جون 2021سے پاکستان سے چاول کی درآمد کی اجازت دی ہے ،رزاق داد

Written by Peerzada M Mohin

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داد نے کہا ہے کہ روس نے 11 جون 2021 سے پاکستان سے چاول کی درآمد کی اجازت دی ہے ۔ اپنے بیان میں ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ وزارت تجارت ،وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق ،ڈی پی پی اور ماسکو میں کمرشل قونصلر کی کوششوں سے یہ ممکن ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شروع میں چار فرموں کو چاول برآمد کی اجازت دی گئی ہے، ڈی پی پی اور روس کی اتھارٹیز کے مابین تعاون کے باعث مزید فرموں کو اجازت ملنے کے امکاث روشن ہیں ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: