دنیا

امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک

Written by Peerzada M Mohin

امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والوں میں 2 سال کا بچہ بھی شامل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پام بیچ کے گروسری سٹور میں ایک شخص نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خاتون اور دو سالہ بچہ ہلاک ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملزم نے فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: