انٹرٹینمنٹ

دلیپ کمار کے اکاؤنٹ سے اردو میں ٹوئٹ

Written by Peerzada M Mohin

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی صحتیاب کے حوالے سے اردو میں پیغام میں مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔دلیپ کمار کے تصدیق شدہ ٹوئٹر پیغام سے اردو میں شیئر کیے گئے ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ دلیپ صاحب پر اللہ کی رحمت اور شفقت ہے، وہ ہسپتال سے گھر جا رہے ہیں۔پیغام میں مداحوں کی دعاؤں کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔دلیپ کمار کے اکاؤنٹ سے ناصرف اردو میں پیغام سامنے آیا ہے بلکہ ہندی اور انگریزی میں بھی ان کی طبیعت کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: