پاکستان

کٹائی کرتے ہوئے درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

Written by Peerzada M Mohin

کٹائی کرتے ہوئے درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔بتایا جاتا ہے کہ موضع سدواں کا رہائشی محمد عارف جو تلونڈی بھنڈراں کے قریب داتے وال میں درختوں کی کٹائی کا کام کر رہا تھا کہ اچانک ایک درخت اس کے اوپر آگرا جس کے باعث محمد عارف موقع پر ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: