پاکستان

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے میں اپنی بجٹ تقریر مکمل کی

Written by Peerzada M Mohin

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے میں اپنی بجٹ تقریر مکمل کی ۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپوزیشن کے شدید احتجاج اور شورشرابے کے باوجود آئندہ مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے میں اپنی تقریر مکمل کی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: