انٹرٹینمنٹ

عائزہ خان نے نکاح سے متعلق خوبصورت انسٹا اسٹوری شیئرکردی

پاکستان کی سرِفہرست کی اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر نکاح کی اہمیت سے متعلق ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔عائزہ خان نے اپنی انسٹا گرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے، تصویر سے معلوم ہو رہا ہے کہ یہ تصویر عائزہ خان اور دانش تیمور کے نکاح کی دن کی تصویر ہے۔عائزہ خان نے اس سٹوری کے ساتھ نکاح سے متعلق ایک قرآنی آیت شیئر کی ہے جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ ‘اور ہم نے تمہیں جوڑوں میں پیدا کیا ہے۔’
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: