پاکستان

پاک آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کے لیے آن لائن رجسٹریشن تاریخ14جون سے شروع ہوگی

Written by Peerzada M Mohin

پاکستان آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کے لیے ڈائریکٹ شارٹ سروس کمیشن انٹری نومبر 2021 کی آن لائن رجسٹریشن 14 جون 2021 سے شروع ہوگی جس کی آخری تاریخ 04 جولائی2021 مقرر کی گئی ہے ۔ آرمی سلیکشن اینڈ رویکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مندرجہ بالا کورس میں رجسٹریشن کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر کے ٹیلیفون نمبر071-5805599 اور موبائل نمبر03215399030 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarm.gov.pk پر وزٹ کریں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: