پاکستان

پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر تیل کی فراہمی کیلئے بات چیت مکمل، تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہوگی

Written by Peerzada M Mohin

پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر تیل کی فراہمی کے لیے بات چیت مکمل ہوگئی،ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سعودی عرب ایک سال کے لیے تیل ادھار پر دے گا جبکہ اس میں 3 سال تک توسیع بھی ہو سکے گی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: