انٹرٹینمنٹ

اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت15جون تک ملتوی

Written by Peerzada M Mohin

سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت15جون تک ملتوی کر تے ہوئے اداکارہ کے وکلاء کو دلائل کے لئے طلب کر لیا ۔گزشتہ روز سماعت کے دوران عتیق الرحمان کے وکلاء نے اپنے دلائل مکمل کر لئے جس کے بعد عدالت نے اداکارہ میرا کے وکلاء کو دلائل کے لئے طلب کرتے ہوئے سماعت15جون تک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کہ میرا کی جانب سے فیملی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کیا گیا ہے جس میں میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیا گیا ہے ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: