پاکستان صحت

مریدکے، انتظامیہ نے کورونا ویکسی نیشن کیلئے مساجد میں اعلانات کاسلسلہ شروع کر دیا

Written by Peerzada M Mohin

انتظامیہ نے کورونا ویکسی نیشن کے لئے مساجد میں اعلانات کاسلسلہ شروع کر دیا ۔مریدکے کی مساجد میں تحصیل انتظامیہ کی طرف سے مساجد میں اعلان کئے گئے کہ مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت دس مقامات پر کورونا سے بچائو کی ویکسین لگائی جارہی ہے ،اٹھارہ سال سے زائد عمرکے لوگ لازمی کورونا ویکسین لگوائیں وگرنہ ان کے بنک اکائونٹ موبائل فون سم بلاک ہوسکتی ہے اور حوالات بھی مقدر بن سکتی ہے ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: