صحت

گزشتہ روز ملک بھر میں 2 لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی

Written by Peerzada M Mohin

ملک بھر میں گزشتہ روز ملک بھر میں 2 لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں ابتک 1 کروڑ 6 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: