پاکستان صحت

بنوں میں کورونا ویکسین سے انکار پر مزید 11 پولیس اہلکار معطل کر دیئے گئے

بنوں میں کورونا ویکسین سے انکار پر مزید 11 پولیس اہلکار معطل کر کے تنخواہیں روک دی گئیں ۔ڈی پی او آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق انکار پر 11 پولیس اہلکاروں کو معطلی کے ساتھ تنخواہیں بند کرنے کا بھی حکم جاری کردیا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی 6لیڈی پولیس اہلکاروں کو کورونا ویکسی نیشن سے انکار پر معطل کیا گیا تھا تاہم لیڈی اہلکاروں کی جانب سے ویکسی نیشن کرانے کے بعد انہیں بحال کردیا گیا تھا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: