انٹرٹینمنٹ

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر میوزک ڈائریکٹر ذوالفقار عطرے کے بیٹے کا دعوت ولیمہ

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر میوزک ڈائریکٹر ذوالفقارعلی عطرے کے بیٹے بلاول ذوالفقار علی عطرے کے  ولیمے میں ان کی فیملی سمیت  فلم انڈسٹری کی  نامور شخصیات کی شرکت۔دعوت ولیمہ میں پاکستان فلم ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چودھری اعجاز کامران،فلم ڈائرئکٹر شہزاد رفیق،شجرالدین،علی عابدی،سمیت دیگر شریک ہوئے ۔اس موقع پر ذوالفقار علی عطرے نے کہا کہ بیٹے کی شادی کی بڑی خوشی ہے ۔میرا پہلا خاندان فلم انڈسٹری  ہے جس نے مجھے عزت اور مقام دیا۔

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: