پاکستان

شیخ امجد رشید نے جشن آزادی کا کیک کاٹا

آئی ایم جی سی کے چیئرمین شیخ امجد رشید نے یوم پاکستان پر جشن آزادی کا کیک کاٹا۔شیخ امجد رشید نے کیک شیخ افضل رشید ،شیخ عابد رشید اور اپنی فیملی کے ہمراہ کاٹا اور پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لئے دعا بھی کی۔اس موقع پر پوری فیملی نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔شیخ امجد رشید نے کہا کہ آج جو کچھ بھی ہوں ۔اللہ تعالیٰ اور پاکستان کی بدولت ہوں۔اللہ تعالیٰ پاکستان کو تا قیامت سلامت رکھے آمین۔

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: