وائرل

حرم مکی کے سینئر موذن شیخ عبدالرحمان انتقال کر گئے

Written by Peerzada M Mohin

حرم مکی کے سینئر موذن شیخ عبدالرحمان العجلان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔سعودی میڈیا کے مطابق سینئر موذن شیخ عبدالرحمان العجلان قصیم کی عدالتوں کے سابق سربراہ بھی تھے۔شیخ عبدالرحمان العجلان نے کورونا وبا کے دوران بھی آن لائن تدریس جاری رکھی۔ شیخ عبدالرحمان نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد شرعی علوم پر اپنی توجہ مرکوز کی اور خود کو مسجد الحرام میں تدریس کے لیے وقف کر لیا، وہ تقریبا 35 برس سے زائد عرصے تک مسجد الحرام میں درس دیتے رہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: