انٹرٹینمنٹ

ماں کا عالمی ، بھارتی ادا کارہ کرینہ کپور نے تیمور کے ہمراہ چھوٹے بیٹے کی تصویر شیئر کر دی

Written by Peerzada M Mohin

بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور خان نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر تیمور کے ساتھ چھوٹے بیٹے کی بھی تصویر شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے خوبصورت تصویر کے ساتھ محبت بھرا کیپشن بھی لکھا۔شیئرکی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کا چھوٹا بیٹا اپنے بڑے بھائی تیمور کی گود میں لیٹا ہوا ہے۔کرینہ نے لکھا آنے والے بہتر کل کیلئے یہ دونوں مجھے امید دیتے ہیں، اداکارہ نے دنیا کی تمام ماؤں کو ان کے عالمی دن کے موقع پر مبارکباد بھی دی۔واضح رہے کہ کرینہ کپور یا سیف علی خان کی جانب سے تاحال اپنے چھوٹے بیٹے کا نام نہیں بتایا گیا ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: